شہباز شریف سے صدر آئی ایس ڈی بی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پیرس (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لئے سربراہ اجلاس کے موقع پر اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) کے صدر ڈاکٹر محمد الجاسر سے ملاقات کی ، اس دوران دونوں رہنمائوں کے مابین مزید پڑھیں

ٹائٹین کی تباہی کا اندازہ امریکن نیوی کو پہلے سے تھا، امریکی اخبار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اوشین گیٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے مسافر ہلاک ہو چکے ہیں یقین ہےٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی آبدوز کے مسافر اب نہیں رہے۔ کمپنی نے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں مسافروں کے مزید پڑھیں

چارٹر آف ڈیموکریسی کو ہر صورت قائم رکھنا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیکرٹ ایکٹ لگانے کیلئے کوئی انکوائری تو ہونی چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن، منصور علی شاہ، جسٹس مزید پڑھیں

عدلیہ کے فیصلوں میں طاقت تب ہوگی جب قوم قبول کرے گی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا کہ عدالت کا فرض ہے آئین وقانون کے تحت فیصلے کرے، عدالت نے قانون اورآئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی حادثات

ایک سال کے دوران بجلی حادثات میں پیسکو کے 10 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات گوہر علی گوہر کے مطابق جولائی 2022 تا جون 2023 ایک سال کے دوران پسکو کے ٹوٹل 17 اہلکار فرائض منصبی کے دوران بجلی کے المناک مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے خلاف

عدالت عظمیٰ میں فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت شروع

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اعتراضات کے بعد 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا اور چیف جسٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں

پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے 25 افراد کو سزائیں ہوئیں، کسی کا ضمیر نہیں جاگا؟

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قانون پہلے سے موجود ہے، ہم نے کوئی نیا قانون نہیں بنایا، اگر سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کیا تو ہم صورتحال کے پیش نظر فیصلہ مزید پڑھیں

نواز شریف

تمام امیدیں نواز شریف سے وابستہ ہیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تمام امیدیں نواز شریف سے وابستہ ہیں، نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آ رہے ہیں ۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا مسلم مزید پڑھیں

ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ ویب ڈیسک: فرانس کے دورہ پر پیرس میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ہونے تک ہر بنچ غیر قانونی ہے، جسٹس قاضی فائز

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بنایا گیا 9 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا۔ ویب ڈیسک: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم مزید پڑھیں