جنونی ہندوئوں نے 110 سالہ تاریخی مدرسہ

بہار میں جنونی ہندوئوں نے 110 سالہ تاریخی مدرسہ جلا ڈالا

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن شیڈول جاری

سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمدشروع،پنجاب میں الیکشن شیڈول جاری

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم پرعملدرآمدکافیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں14مئی کوانتخابات کیلئے سپریم کورٹ کاتجویزکردہ شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کافیصلہ

مارشل لاء کے دن چلے گئے،سپریم کورٹ کافیصلہ نہ مانناتوہین عدالت ہے،عمران خان

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومتی وزرا اور رہنمائوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد حکومتی رہنمائوں کی دھمکیاں غیر آئینی ہیں، پاکستان سے مارشل لا کے دن چلے گئے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصی ٰ پر حملہ

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصی ٰ پر حملہ،سات فلسطینی زخمی ،350گرفتار

ویب ڈیسک:مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کر کے 350فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ااسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر مسجدِ اقصیٰ کا تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد میں گھسنے کے بعد غزہ میں راکٹ حملہ کیا ہے۔اسرائیلی پولیس کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

ہم تخت لاہور پر بیٹھ کر غیر جمہوری قوتوں کو جواب دیں گے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ اپنا کام جاری رکھیں، ہم تخت لاہور جا کر بیٹھیں گے اور غیر جمہوری قوتوں کو جواب دیں گے۔ ویب ڈیسک: خیر پور میں ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عدالت میں پیشی ٹرمپ

عدالت میں پیشی ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو انتخابی عمل میں مداخلت قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف عدالتی کارروائی کو انتخابی عمل میں مداخلت قرار دے دیا۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت سے واپسی کے بعد فلوریڈا میں ایک ریلی کے دوران اپنے مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کروانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب میں انتخابات کروانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں عام انتخابات کروانے کا فیصلہ کرتے ہوئے الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس: الزامات کا عمران خان سے تعلق ہی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا دئیے گئے۔ ویب ڈیسک: عدالت مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا کہ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم

پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں مزید پڑھیں

ڈبل شفٹ سکولز

ڈبل شفٹ سکولز کے ٹیچرز کو تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیں ڈبل شفٹ سکول کے ٹیچرز کی پانچ ماہ سے زائد تنخواہوں کی بند ش کی شکایات پر محکمہ ابتدائی تعلیم نے رواں مالی سال کے دوران ڈپٹی کمشنرزکو بھیجے گئے فنڈز سے تنخواہوں کی ادائیگی کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

بڈھ بیر گھریلو ناچاقی

بڈھ بیر،گھریلو ناچاقی پربھائی نے بھائی پرفائرنگ کرد ی

ویب ڈیسک:پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ ذوالفقار ولدقیوم ساکن بازیدخیل نے زخمی حالت میں بیان دیتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گھریلو ناچاقی پر مزید پڑھیں

جامعہ پشاور ہڑتال

جامعہ پشاور ہڑتال،وی سی نے ریٹائرڈ اساتذہ کی خدما ت لینے کاعندیہ دیدیا

ویب ڈیسک:پشاور یونیورسٹی میں جاری ہڑتال کے پیش نظر تمام انتظامی افسران کااجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس منعقد ہوا جس میں وائس چانسلر اور تمام انتظامی افسران نے حالیہ ہڑتال اور کلاسز بندش پر گہرے افسوس مزید پڑھیں