نوٹیفکیشن جاری

ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق این اے 44ڈی آئی خان سے فیصل امین خان، این اے 119لاہور سے مسلم مزید پڑھیں

مذاکرات کی پیش کش

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیش کش

ویب ڈیسک: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ اہم پیش رفت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ملک کے ایوان بالا کے ہونے والے اجلاس کے مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم جاری کردکیا ۔ صحافیوں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

محمود اچکزئی کے وارنٹ

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ محمود خان اچکزئی کے گھرپرچھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیاگیا مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کا اجرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

ویب ڈیسک: افغان شہریوں کوغیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔ سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی

ویب ڈیسک: ججز خطوط کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے 30 اپریل کی تاریخ سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز خطوط کے علاوہ دیگر 9 درخواستیں مزید پڑھیں

افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ دوحہ معاہدے کے تحت افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں افغانستان کی سرزمین سے دہشتگردی مزید پڑھیں

معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء نے بھرپور شرکت کی۔ دوران اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن، آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

ویب ڈیسک: انتخابات اور اسمبلیاں سیٹل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن اور رکن اسمبلی مزید پڑھیں

ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان کے حدود میں داخل ہو گیا جس سے کءی مکانات منہدم ہوئے جن میں 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹیوں کی صدارت عددی اکثریت پر دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کو عددی اکثریت کے تناسب سے قائمہ کمیٹیوں کی صدارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم مزید پڑھیں

انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ثابت قدم ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل رپورٹ، سمارٹ کارڈز بارے نیا پینڈورا باکس گھل گیا

ویب ڈیسک: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سمارٹ کارڈز کے حوالے سے 23-2022 کی سالانہ رپورٹ میں نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ اے جی پی کی مالی سال 23-2022 کی آڈٹ رپورٹ میں 3 کروڑ سمارٹ کارڈز کی خریداری مزید پڑھیں

لفظ نیشنل

نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی

ویب ڈیسک: نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ تمام نجی اداروں کے نام میں استعمال ہونے والا لفظ نیشنل ختم کروانے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

امریکی رپورٹ مسترد

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

ویب ڈیسک: پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے جاری امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق مزید پڑھیں