پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کررہی ہے، فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر فتنہ فساد کی سیاست کررہی ہے اور ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہونگے، اہم ملاقاتیں متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب پر آج روانہ ہوں گے۔ اپنے دو روزہ دورہ کے دوران شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتوں سمیت 28 تا 29 اپریل ریاض مزید پڑھیں

این آر او نہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

ویب ڈیسک: رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ خود محتاج ہیں۔ عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے اور ان مسترد شدہ لوگوں سے ہم مزید پڑھیں

افسران برطرف

کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے اقتصادی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے گریڈ 21اور 22 کے 13افسران کو برطرف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں شہبازشریف مزید پڑھیں

اووربلنگ

ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران بجلی کی92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں

سولرپینل

سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی جانب سے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کو توانائی کی اشد ،امریکا کیساتھ رابطے میں ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورے پر گیس پائپ لائن پر بات ہوئی، پاکستان کو توانائی کی اشد ضرورت ہے اور ہم مختلف آپشن پر غور کر رہے ہیں ہم امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر بیرسٹر سیف اپنی زبان کو سنبھالیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کلائمیٹ چیلنج کونسل کے اجلاس میں صوبے کے ساتھ زیادتیوں پر احتجاج کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

سرکاری کاغذات لیک

کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہو مزید پڑھیں

افسروں کوترقی

گریڈ 21کے درجنوں افسروں کوترقی دینے کی تیاریاں

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ درجن سے ز ائد افسران کوگریڈ 21سے22 میں ترقی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈکااجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

ن لیگ

ن لیگ کا اجلاس، نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں میاں نوازشریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد کے مطابق مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور کارکنوں نے قائد میاں مزید پڑھیں

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم

پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے پی ٹی آئیدور حکومت میں نافذ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو فراڈ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز مزید پڑھیں