پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان کی زیر صدارت پشاور یونیورسٹی میں ایکٹ ترامیم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مینا خان نے کہا کہ پشاور کی جامعات میں معیاری مزید پڑھیں

پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں عدلیہ اور بار ایسوسی ایشن کے خلاف منفی مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے سلسلے میں خیبر پختونخوا ڈسپلنری کمیٹی نے صوبائی مشیر مشعال اعظم ایڈووکیٹ کو 20 اپریل کو طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پشاور، ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، صوبہ بھر میں بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: پشاور میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کا احساس ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق ہلکی بارش سے درجہ حرارت میں بھی کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان سے مزید پڑھیں

پشاور، صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات شروع، 3 ہزار سے زائد امتحانی ہال قائم

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں اسلامیات کے پرچے سے میٹرک امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں 8 لاکھ 93 ہزارسے زائد طلبہ میٹرک امتحانات میں حصہ لیں گے۔ ان میں 4 مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور

بی آر ٹی پشاورمیں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف

ویب ڈیسک: بی آر ٹی پشاورمیں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف سامنے آگیا ہے ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی بی آر ٹی منصوبے سے متعلق جاری آڈٹ رپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاورمیں 13ارب روپے مزید پڑھیں

پشاور، ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز

ویب ڈیسک: ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیزکر دیئے گئے۔ اس حوالے سے ثوبیہ حسام ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ مذکورہ رقم ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو مزید پڑھیں

سرمایہ کاری لانے پر صوبوں کو بھی کام کرنا چاہئے، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری لانے پر صوبوں کو بھی کام کرنا چاہئے۔ سعودی سرمایہ کاروں کے دورے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ نہ دے سکی، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تاحال عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ مریم نواز ہر چیز مزید پڑھیں

پشاور، میٹرک امتحانات کل سے شروع ہونگے، چترال میں تین پرچے ملتوی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں میٹرک امتحانات کل سے شروع ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات کا شیڈول چترال بھر میں متاثر ہوا ہے۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے مزید پڑھیں

پشاور، صوبے میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے ایکشن پلان تیار

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ڈینگی پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کیلئَے محکمہ صحت نے ایکشن پلان تیار کر لیا ہے جسے منظوری کےلئے چیف سیکرٹری کو ارسال کر مزید پڑھیں

پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت کے باوجود پشاور بھر میں روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار ہیں۔ شہر کے وسطی علاقوں سے لے کر مضافاتی علاقوں تک 120 گرام روٹی 20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا کہ پی ڈی ایم ون کے بعد پی ڈی ایم ٹو کے تجربات قوم برداشت نہیں کر سکتی۔ انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر

ویب ڈیسک: پشاور شہر کا گنجان علاقہ شیخ جنید آباد کوڑا دان میں تبدیل ہو گیا، سارا گند یہاں جمع کیا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کے ڈمپرینگ پوایئنٹ کےساتھ بچوں کا مدرسہ اور ایک پارک بھی واقع ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان 12 متاثرہ اضلاع میں جان بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کیلئے بھی ہدایات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں، 32 افراد جاں بحق، 41 زخمی ، 160 گھر زمین بوس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث کئی مقامات پر حادثات بھی رونما ہوئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان حادثات کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پی ڈی مزید پڑھیں

فریقین کے درمیان فائرنگ

پشاور:تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ انقلاب کے علاقہ سرغاڑی چوک میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، گاڑیوں سے بیٹریاں غائب

ویب ڈیسک: صوبہ کی سب سے بڑی علمی درسگاہ جامعہ پشاور میں چوری کی وارداتیں بڑھنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق چور دن دیہاڑے جرنلزم ڈپارٹمنٹ کی مین ٹرانسمیشن لائن کاٹ کر لے گئے۔ اس کے علاوہ اے سی بھی لے مزید پڑھیں

پشاور، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی اپنانی ہوگی، ثمرہارون بلور

ویب ڈیسک: اے این پی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی اپنانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں