crime scene

رحمن بابا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اسٹیشن رحمن بابا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمعز ولد ماصل بعمر6/7 سال ساکن جاوید آباد جاں بحق ہوا ہے یہ بچہ یہ گزشتہ شام لاپتہ ہوا تھا جس کی ڈیڈ باڈی اشفنو مزید پڑھیں

crypto

محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے کرپٹو کرنسی اور مائننگ کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے کرپٹو کرنسی اور مائننگ کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کے چیئرپرسن مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش جبکہ صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور مزید پڑھیں

unnamed 11

وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم یکجتہی کشمیرواک

ویب ڈیسک (پشاور)یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں واک ،واک میں آئی جی پولیس ثناء اللہ عباسی اور سرکاری افسران نے بھی شرکت کی سکولوں کے بچے بھی یوم یک جہتی واک میں شریک ہیں۔ وزیراعلی محمود خان نے مزید پڑھیں

download 3 3

کشمیری بھائی نئی اورآزاد زندگی کاسفرجلد شروع کریں گے،وزیراعلیٰ محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے اور ہم آزادی مزید پڑھیں

361826 2505481 akhbar 1

ہماراایمان ہےکشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں کامیاب ہوں گے،گورنرشاہ فرمان

ویب ڈیسک (پشاور)گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے کہاہے کہ ہر سال 5 فروری پاکستان بھر میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور مظلوم کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی اور انکے حق خود ارادیت کی تائید کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

5d19ce3543348 500x300 1

پاکستانی اور کشمیری عوام یک جان دو قالب ہیں،سینیٹرروبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور)پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات روبینہ خالد کایوم کشمیرکے موقع پر اپنےبیان میں کہا ہے کہ کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جائےگی شکست بھارت کامقدرہے،دنیا کی کوئی طاقت کشمیری عوام کو شکست نہیںدے سکتے ،مودی سرکارکومنہ کی مزید پڑھیں

cm kpk 1

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت میں کالام کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر جائزہ اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ صوبائی حکومت کا ایک اور اہم قدم، کالام میں بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار، 120 کنال رقبے پر محیط کالام کرکٹ سٹیڈیم کا یہ مزید پڑھیں

Untitled 1 86

جماعت اسلامی کے رہنما صابر حسین اعوان 302 قتل کیس میں گرفتار

ویب ڈیسک:جماعت اسلامی کے رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی صابر حسین اعوان کے خلاف 302 قتل کا کیس، صابر حسین اعوان نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری دائر کر رکھی تھی، صابر حسین کی ضمانت قبل از گرفتاری نامنظور، ضمانت مسترد مزید پڑھیں

0040017b 2010 48f3 99ba 8e26a92f84b7

پشاور:حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آج سے کرونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور)حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے آج سے کرونا وائرس سے بچا کی ویکسینیشن کا آغاز کر دیا ہے۔ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر شہزاد اکبر نے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیاروزانہ کی بنیاد پر ہسپتال کے 50 سٹاف ممبرز مزید پڑھیں

KP 2

پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کر کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دئیے گئے

ویب ڈیسک (پشاور ) خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کے وسیع تر مفاد اور قیمتوں میں استحکام کے لئے پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کر کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت مزید پڑھیں

88fb4965 108c 4628 a3ae 1f2511834814

پشاور: اسلامیہ کالج کے طلبہ کا فزیکل امتحانات کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ کالج کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔طلبہ نے مین یونیورسٹی روڈ کو ببد کردیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ فزیکل امتحانات کسی صورت منظور نہیں ۔آن لائن امتحانات کے اعلامیہ جاری ہونے تک احتجاج جاری رہے مزید پڑھیں

kp food

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک(پشاور): ڈائریکٹر آپریشنز کےمطابق ڈی آئی خان میں 300 لیٹر ناقص اور زائد المعیاد مشروبات برآمد، موقع پر تلف۔دیرلوئر میں بچھڑوں کو ذبح کرنے پر دو قصائیوں کے دکان سیل، ناقص گوشت تلف کردیا گیا۔مردان رستم میں اشیاء خوردنوش مزید پڑھیں

gas cyliner 750x405 1 1

پشاور: ورسک روڈ پر مکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور بابو گھڑی خوشحال باغ ورسک روڈ پر گیس سلنڈر دھماکے سے مکان میں آتشزدگی 3 افراد جھلس گئے جھلس جانے والے افراد کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل مزید پڑھیں

kth hosp

کے ٹی ایچ سے 800 سرکاری ملازمین کے نکالنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس خیبر پختونخواہ

ویب ڈیسک (پشاور):گرینڈ ہیلتھ الائنس خیبر پختونخواہ کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے 800 سرکاری ملازمین کے نکالنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، 7 افراد کو آکسیجن نہ ملنے سے ہلاکت کی زمہ دار بورڈ اف گورنرز اور انتظامی مزید پڑھیں

EtTMsrEXUAAFXU7

سوات خواتین تشدد واقعہ: ملوث پولیس اہکار گرفتار

ویب ڈیسک: سوات میں پولیس کی طرف سے چوری کے الزام میں گرفتار خواتین پر سر عام  تشدد کا واقعہ۔وزیراعلی محمود خان کے نوٹس پر ملوث اہکاروں کے خلاف کارروائی. واقعہ میں ملوث 5 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، ملوث مزید پڑھیں

544444444 scaled

خواتین پر پولیس تشدد واقعہ:وزیر اعلیٰ اور آئی جی خیبر پختونخوا پولیس نے نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک (پشاور)سوات میں پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتار خواتین پر تشدد کا واقعہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس نوٹس لے لیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس کو واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو فوری مزید پڑھیں

news 1447747743 2919

پشاور:پریس کلب کےباہرپیسکوملازمین کا واپڈا نجکاری کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور پریس کلب کے سامنے پیسکو ملازمین نےواپڈا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،پورے ملک میں واپڈا ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔ آل پاکستان واپڈا ہائڈرو یونین مرکزی چیئرمین اقبال کا کہنا تھا کہ نجکاری مئسلہ کا حل مزید پڑھیں

EtSSHg9XYAUOhLt

بی آر ٹی پشاور میں یومیہ ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد مسافر سفر کر رہے ہیں

ویب ڈیسک: ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کے کھلنے کے بعد بی آر ٹی سفری اعداد و شمار میں اضافہ ہوا۔ بی آر ٹی سفری اعداد و شمار میں آئندہ دنوں مزید اضافہ متوقع ہے۔شہریوں مزید پڑھیں

IMG 20210114 WA0170

واپڈا ملازمین کاادارے کی نجکاری کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):واپڈا ملازمین نےادارے کی نجکاری کیخلاف احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت ادارے کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے،ادارے کی نجکاری سے ملازمین کو بیروزگاری کا خدشہ ہے۔ مظاہرین کے مطابق مطالبات نہ مانےگئے تو 17فروری کو مزید پڑھیں