lockdown 1

پشاور شہر میں کروناوائرس کے خوف سے معمولاتی زندگی معطل

پشاور: پورے شہر میں معمولاتی زندگی معطل ہے ،کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تجارتی مراکز، دکانیں اور شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس بند ہے ،قصہ خوانی بازار ، صدر ، خیبر بازار سمیت دیگر بازاربھی بند پڑے ہیں ،صوبائی مزید پڑھیں

2630

کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے شہری دفاع کا اہم فیصلہ

پشاور۔ محکمہ شہری دفاع ڈائریکٹریٹ نے کرونا وائرس کے روک تھام اور لوگوں کے آگاہی کیلئے کمر کس لئے،اعلامیہ کے مطابق شہری دفاع کے رضاکار ہرعلاقے میں پہنچ کر لوگوں کو کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی دینگے،ہر علاقے میں مزید پڑھیں

download 36

حکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا نے بین لاضلاعی ٹرانسپورٹ پر سات دنوں کے لئے پابندی عائد کر دی

پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے باعث کل صبح 9 بجے سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر سات دنوں کے لئے پابندی عائد کر دی،تمام ڈویژنل کمشنرز اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اعلامیہ پر عملدرآمد کو یقینی بنائی مزید پڑھیں

khateer

پشاور ریسکیو 1122 کا سارے شہر کی صفائی کا فیصلہ،ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر

پشاور: چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ریلیف نے ریسکیو 1122 کا دورہ کیا، شہر کی صفائی کے لئے کلورین سلوشن اور دیگر جراثیم کش ادویات استعمال کی جائیں گے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے فائر ریسکیو گاڑیوں سے جراثیم کش اسپرے مزید پڑھیں

Gomal University gate

ڈیرہ اسماعیل خان کی مقامی انتظامیہ کی کورونا پھیلاو کو روکنے کے لئے اقدامات جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈپٹی کمشنر عمیر کے مطابق گومل میڈیکل کالج کو قرنطینہ سنٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے, گومل میڈیکل کالج میں 60 کمروں میں ضروری سامان مہیا کردیا گیا, 60 بستروں پر مشتمل گومل میڈیکل کالج میں تفتان مزید پڑھیں

Ajmal Wazir PC1 2

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی پریس کانفرس

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرنے کہا کہ کورونا وائرس کے تصدیق کیسز کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 170 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں جاں بحق ہونے والی مزید پڑھیں

lockdown

کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے خیبر پختونخواحکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور: اعلامیہ کے مطابق تین دن کیلئے تمام مارکیٹس ، شاپنگ مالز ، اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ، مارکیٹس اتوار22مارچ سے منگل 24 مارچ تک بند رہینگے فارمیسی، گروسری ،کریانہ سٹورز، بیکری ، آٹا چکی ، تندور ، ملک مزید پڑھیں

corona 3

خیبر پختونخوا میں کورونا کے 2 مزید کیسز رپورٹ۔ مشیراطلاعات کے پی

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا اجمل وزیرکی ایک پریس کانفرنس میں خیبر پختونخوا 2 نئے کورونا کیسز کی تصدیق، دونوں مریض بیرون ملک سے آئے تھے, ٹیسٹ رپورٹ میں کورونا سے متاثر. 2 نئے مریضوں سمیت پختونخوا میں کیسز کی مزید پڑھیں

Mufti mehmood hospital 660x330 1

چارسدہ میں قرنطینہ سنٹر قائم کر دئیے گئے ہیں

چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی،عبدلوالی خان سپورٹس کمپلیکس قرنطینہ سنٹر قرار، وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال رجڑ اور شبقدر میں بھی قرنطینہ سنٹر بنائے گئے ہیں ۔ تاجو کالج ،سوشل ویلفئر ہسپتال بھی قرنطینہ بنائے گئے ہیں۔ چارسدہ میں 6 قرنطینہ سنٹرز مزید پڑھیں

13592684 1012652152176272 6022226093506548551 n

حیات آباد فیز 3 میں کئی مارکیٹیں کورونا وائرس کے پیش نظر بند

پشاور: آباسین مارکیٹ، یوسفزئی مارکیٹ سمیت دیگر مارکیٹوں کو سیل کردیا گیا، حیات آباد میں رہائش پذیر اسلامیہ کالج کا پروفیسر کورونا وائرس کا مریض ہے.17 مارچ کو 50 سال کے پروفیسر کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا. پروفیسر افتخار 7 مزید پڑھیں

task force

کورونا وائرس سے خیبر پختونخوا کی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ٹاسک فورس قائم

ٹاسک فورس کورونا وباء سے صوبے کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی معاشی ٹاسک فورس اس ضمن میں بے روزگاری کا اندازہ بھی لگائے گی معاشی ٹاسک فورس حکومت کو نقصانات کے تدارک کے لئے اقدامات تجویز کرے مزید پڑھیں

monotoring

پشاور وزیر اعلی سیکٹریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم

پشاور : کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کرےگا ۔ کنٹرول روم کے قیام کا مقصد کورونا وائرس کے حوالے سے تمام معلومات اور سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہے۔ کنٹرول روم وزیر اعلی کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کے مزید پڑھیں

5e4e099755b65

کرونا وائرس،پشاور ہائیکورٹ کاجیلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری

پشاور: کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش پشاور ہائیکورٹ نے جیلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کردئیے ،جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس روح الامین نے ہدایات کے حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ کردیا،جیلوں میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ مزید پڑھیں

KP govt 1024 1

صوبے کے تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری

پشاور وزیر اعلی نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر قائم تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز کو محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ یہ ریسٹ ہاوسز کورونا کے مریضوں کے لئے قرنطینہ اور آئسولیشن مرکز کے طور پر مزید پڑھیں

kissclipart kpk govt clipart peshawar government of khyber pak d0961ed0eb1f5dd9

صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کی کرونا وائرس کے پیش نظر 15روز کیلئے تمام سرگرمیاں معطل

پشاور:محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا نے کرونا وائرس سے بچا کے باعث آیندہ 15 روز کیلئے تمام سرگرمیاں معطل کر دی ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا کے مطابق آئندہ پندرہ روز میں کسی قسم کا روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور آلودگی کنٹرول سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

b2b91809 c16f 49b0 939c 992aea6f2d1e

حکومت کورونا کے معاملے میں بہت سنجیدہ ہے-وزیر اعلیٰ محمود خان

ڈی آئی خان: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا گومل میڈیکل کالج میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کے لئے قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ۔ دورے کے دوران وزیر اعلی کو بریفنگ میں مرکز میں 250 سے زائد مشتبہ مریضوں مزید پڑھیں