آسڑیلوی کپتان ان فٹ

آسڑیلوی کپتان ان فٹ، دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے

آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آٹھ دسمبر سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا، آسڑیلوی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے کپتان فاسٹ بائولر پیٹ کمنز کی خدمات مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال رونالڈو کے بغیر سوئس ٹیم کو روند کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال رونالڈو کے بغیر سوئس ٹیم کو روند کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پرتگال کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ،پری کوارٹر فائنل کا بڑا اپ سیٹ، مراکش نے پینلٹی شوٹس پر سپین کو شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں مراکش کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سپین کی ٹیم کو پینلٹی شوٹس آئوٹ پر صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے مزید پڑھیں

پی اے ایف وائٹ

پی اے ایف وائٹ نے 31 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی

پی اے ایف وائٹ نے 31 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی. 31 ویں چیف آف دی ائیر سٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ کا دلچسپ فائنل اسلام آباد پولو کلب میں کھیلا گیا۔فائنل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ برازیل فائنل میں داخل

فیفا ورلڈ کپ، برازیل جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیکر کوارٹر فائنل میں داخل

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں برازیل کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو دھچکا، حارث رئوف سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کیلئے بری خبر یہ ہے کہ اس کے فاسٹ بائولر حارث رئوف ان فٹ ہو کر سیریز کے بقیہ میچوں مزید پڑھیں

جاپان کو شکست

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا جاپان کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر کوارٹر فائنل میں داخل

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کروشیا کی ٹیم نے جاپان کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول مزید پڑھیں

حسن علی غصے میں

حسن علی نامناسب ریمارکس پر غصے میں آگئے، شائقین سے الجھ پڑے

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی مقامی کرکٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے نامناسب ریمارکس سننے کے بعد غصے میں آگئے اور شائقین کے ساتھ جھگڑ پڑے۔تفصیلات کے مطابق حسن اتوار کو پنجاب کے ضلع پاکپتن کے شہر عارف مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے بازی پلٹ دی، پاکستان کو 74 رنز سے شکست

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے74 رنز سے جیت کر سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 268 رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔انگلینڈ کے کھلاڑی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کے 169 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ، کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 169 رنز، جیت کیلئے مزید 174 رنز درکار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے جیت کیلئے درکار 343 رنز کے تعاقب میں تین مزید پڑھیں

انگلش آل رائونڈر لیام زخمی

انگلش آل رائونڈر لیام زخمی، ٹیسٹ سیریز کے باقی میچوں سے باہر

دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون گھٹنے میں چوٹ کی وجہ سے دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ انگلینڈ واپس جائینگے، لیام لیوئنگسٹون جنہیں راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سینیگال کو باآسانی شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سینیگال کو تین صفر سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے جہاں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس کے ساتھ مزید پڑھیں

پولینڈ کو روند کر کوارٹر فائنل میں

فیفا ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن پولینڈ کو روند کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے باآسانی پولینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں قدم رکھ دیا ہے، پولینڈ کے خلاف میچ کی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو جیت کیلئے 263رنز، انگلینڈ کو 8 وکٹیں درکار

راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، میچ کے پانچویں دن پاکستان کی ٹیم کو جیت کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو پاکستان مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی کی آفیشل کرکٹ ٹیم بنانے کے حوالے سے فرینڈلی میچز کا آغاز

پشاور صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے مقرر کردہ آفیشل ٹیم کیلئے گزشتہ روز گڑھی عمران کرکٹ گرانڈ پر فرینڈلی T20میچ کھیلا گیا جس میں ٹاس جیتنے کے بعد ٹیم اے جسکی قیادت محمود علی کر رہے تھے نے پہلے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم 579 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ کو 78 رنز کی برتری حاصل

راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 657 تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 579 مزید پڑھیں