fe88c12a c808 4fa0 824b 6d2331e0fab4

پشاور:جھگڑا ہاوس میں ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

ویب ڈیسک(پشاور) : دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت کی دھجیاں اڑا دی،خیبرپختونخوا کے وزیرصحت تیمور سلیم جھگڑا نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی۔
نا ماسک اور نہ سماجی فاصلہ جھگڑا ہاوس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر ایم این اے اور ایم پی ایز کی بیٹھک
ایم این ایز اور ایم پی ایز نے سینکڑوں ورکرز اور مقامی افراد کے ساتھ گلے بھی ملے اور ہاتھ بھی ملاتے رہے۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک
مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا حکومت کا نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری، تفصیلات طلب

اسد سپیکر سمیت دیگر منتخب نمائندوں نے کورونا وائرس کے خطرے کو پست پشت ڈالتے ہوئے خوب فوٹوگرافی بھی کی۔