01c1d480 8f07 40c3 9278 7a4a5dcd5763

جمرود : خصوصی افراد مطالبات کے حق میں سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(جمرود) باب خیبر کےسامنے خصوصی افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا،مظاہرہ میں درجنوں خصوصی افرادنے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  نگران حکومت کا گندم درآمد سیکنڈل میں ملوث ہونا انتہائی شرمناک ہے ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز

مظاہرین کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کردہ ماہانہ گرانٹ خصوصی افراد کو بھی فراہم کیا جائے بیت المال عملہ خصوصی افراد سے رجسٹریشن فارم پر غیرقانونی رقم وصولی بند کریں اور خصوصی افراد کو ہنر سکھانے کی سہولیات فراہم کی جائے۔

مزید پڑھیں:  ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب