2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

مہمند:ہیڈکواٹرغلنئی ہسپتال کو 250 کرونا ویکسین ارساں

ویب ڈیسک(مہمند) مہمند ہیڈکواٹرغلنئی ہسپتال کو 250 کرونا ویکسین فراہم کردی گئی ہے۔ پہلی مرحلے میں محکمہ صحت کے تمام عملے کو ویکسین لگائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ،گورنر فیصل کریم کنڈی

ذرائع کے مطابق مہمند غلنئی ہسپتال میں پہلی بار کرونا ویکسین ڈاکٹر کو لگائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا جشن قاقلشت فیسٹیول کا دورہ