pdm 5

پی ڈی ایم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

ویب ڈیسک : پی ڈی ایم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس شروع، اجلاس میں احسن اقبال کی غیر حاضری، کنوہنیئر احسن اقبال کی جگہ ن لیگ سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اجلاس میں شریک، اجلاس میں میاں افتخار، راجہ پرویز اشرف، شفیق پسروری، طاہر بزنجو، اکرم درانی شریک، اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا، پی ڈی ایم لانگ مارچ تیاریوں کا جائزہ لیا جائےگا.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہونگے، اہم ملاقاتیں متوقع
مزید پڑھیں:  چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی

اجلاس میں مزید کہا کہ سینٹ انتخابات کےحوالے سے مشترکہ حکمت عملی تیار کی جائے گی، لانگ مارچ کیلیئے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کی سفارشات کا جائزہ بھی لیا جائے گا.