Untitled 1 266

ٹیری مندر مسماری کیس، گرفتار افراد کی ضمانتیں منظور

ویب ڈیسک (کوہاٹ): ٹیری مندر مسماری کیس، گرفتار افراد کی ضمانتیں منظور، ملزمان کو دس لاکھ دو نفری مچلکے جمع کرانے کا حکم، گرفتار افراد کی رہائی ضمانتی مچلکے جمع کرانے سے مشروط، اکتیس گرفتار افراد کی ضمانت کی درخواستیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  سوشل ویلفیئر آفس کرک کی گاڑی مشعال یوسفزئی کے پی اے کے حوالے