Untitled 1 269

سوات:سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال میں او پی ڈی سروس بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (سوات): کرونا وائرس کی تیسری لہر، ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد خان کے مطابق مریضوں کےتعداد میں زیادتی کے باعث سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال میں او پی ڈی سروس بند کرنے کا فیصلہ، او پی ڈی بند کرنے کا فیصلہ حکومت خیبرپختونخواہ کے ہدایات کی روشنی میں کی گئی۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں ملوث 4 ٹی ٹی پی دہشتگرد گرفتار

انہوں نے مزید کہا کہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں پیر کے دن 2021-03-22 سے ایمرجنسی علاج کے علاوہ تمام علاج و معالجہ کی سہولیات عارضی طور پر (02) ہفتے کیلے بند کر دی گئی، ایمرجنسی کے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات حسب معمول جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق