rescue1122

جمرود:دوگاڑیوں میں تصادم،خاتون سمیت تین افرادزخمی

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود بجلی گریڈ سٹیشن کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں ایک خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کوطبی امداد کےلئےحیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاورمنتقل کردیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  ضلع بنوں میں ایک اور بچہ اغواء ، لواحقین کا احتجاج