n00620875 b

ٹانک:یوم پاکستان کا دن جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک (ٹانک)ٹانک میں یوم پاکستان کا دن جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،یوم پاکستان کے حوالے سےتقاریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں سکولوں کے طلباء نے ملی نغمے، قومی ترانے، ٹیبلو اور خاکے پیش کئے۔

مزید پڑھیں:  کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں