Blast

چمن میں دھماکہ 3 افراد شہید 14 زخمی

ویب ڈیسک (چمن):چمن میں دھماکہ 3شہید 14 زخمی، سول ہسپتال کے سامنے موٹر سائیکل نصب بم دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 3 شہید جبکہ 14 افراد زخمی، دھماکہ ایس ایچ او مقصود کی گاڑی پر ہوا، چمن دھماکے میں ایس ایچ او محفوظ رہے، زخمیوں کو فوری طور چمن سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں 5 کی حالت تشویش ناک کوئٹہ ریفر،
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کا اجرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار