islamabad high court 2

پاکستانی نژاد برطانوی شہری پیراں دتہ کی قتل کیس میں برطانیہ حوالگی کا معاملہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری پیراں دتہ کی قتل کیس میں برطانیہ حوالگی کا معاملہ، عدالت نے ‏پیراں دتہ کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ملزم پیراں دتہ کی درخواست پر سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی، پیراں دتہ نے انکوائری مجسٹریٹ اسلام آباد کا 9 نومبر کاحکم چیلنج کررکھا ہے.

مزید پڑھیں:  پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی
مزید پڑھیں:  گریڈ 21کے درجنوں افسروں کوترقی دینے کی تیاریاں

تفصیلات کے مطابق ‏پیراں دتہ خان پر 18نومبر 2005 کو برطانیہ میں لیڈی پولیس کو قتل کرنے کا الزام ہے، برطانیہ کو مطلوب پاکستانی نثراد پیراں دتہ اڈیالہ جیل میں قید ہیں.