Untitled 1 480

سوات:کبل میں مقامی لوگوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (سوات): کبل میں مقامی لوگوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مقامی تاجر کے مطابق لاک ڈاون کے آڑ میں غریب لوگوں پر ظلم برداشت نہیں کیا جائیگا، پولیس نے غریب محنت کش سے ان کی چاپڑی الٹ دی، دیگر دکانداروں کے بھی تنگ کیا جارہا ہے، احتجاج پر کبل کے اے سی اور پولیس کےاعلی حکام پہنچ گئے تاجروں سے مذاکرات۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں بارشیں جاری، مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق