1233 1

خیبر پختونخواہ میں مچھلیوں کے شکار اور خرید وفروخت پر تین مہینوں کیلئے پابندی عائد

ویب ڈیسک (چارسدہ):خیبر پختونخواہ میں مچھلیوں کے شکار اور خرید وفروخت پر تین مہینوں کیلئے پابندی عائد کی گئی، ڈائریکٹر جنرل فشریز ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ نے پاکستان فشریز آرڈینینس  1961 اور صوبہ خیبر پختونخواہ فشریز رولز 1976 کے تحت یکم جون سے31 اگست 2021 تک مہاشیر،رہو،موری،شیر ماہی،کلبانس،تھیلا،سواتی،ملی،تورکی،سنگاڑا سمیت تمام اقسام کی مچھلیوں کے پکڑنے اور خرید وفروخت کرنے پر مکمل پابندی لگا دی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی.

مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا