ssss 9

پشاور: سبزی منڈی کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں دھماکا بچہ زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ چمکنی کی حدود میں بچے کچرا چن رہے تھے، کہ اس دوران کچھ آتش گیر مواد سے کچرا چننے والا بچہ انعام ولد ستانہ گل افغان مہاجر زخمی ہوا،بچے کو ابتدائی طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے،بی ڈی ایس ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے، جنہوں نے علاقہ کلئیر کر لیا ہے،اے ایس پی چمکنی احمد زنیر چیمہ اور دیگر پولیس ٹیم موقع پر موجود ہے جبکہ بی ڈی ایس ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے جنہوں نے علاقہ کلئیر کر لیا ہے.

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم