images 96

اساتذہ پر تشدد موجودہ حکومت کی تعلیم دشمن پالیسی کا آئینہ دار ہے -سرادار بابک

ویب ڈیسک (پشاور): اپوزیشن رہنما سرادار بابک کا جامعہ پشاور دھرنے سے خطاب، خطاب میں انہوں نے کہا کہ اعلی تعلیم کو دہشت زدہ صوبے میں عام لوگوں کی دہلیز پہنچانے پر اساتذہ پر تشدد موجودہ حکومت کی تعلیم دشمن پالیسی کا آئینہ دار ہے،اپوزیشن جامعہ پشاور کے ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی آواز اسمبلی کے اجلاس میں اٹھاتے رہیں گے،صوبے کے تعلیمی اداروں پر مسلسل یلغار سوچی سمجھی سازش ہے، حکومت نے ایٹا کے بعد اب جامعہ پشاور کو ہدف بنایا ہوا ہے،اس قسم کے واقعات حادثاتی نہیں بلکہ ایک مزموم منصوبہ بندی کا حصہ ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، چوری گاڑی کے استعمال کے الزام پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطل