images 1 39

خیبرپختونخوا کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا بار کونسل کا صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ،عدالتوں میں کوئی پیش نہیں ہوگا۔

خیبرپختونخوا بار کونسل کے مطابق آج وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے،لاء گیٹ ٹیسٹ کی تیاری اور پاس مارکس پر نظرثانی کی جائے۔اے ڈی آر ایکٹ اور منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم آئین سے متصادم ہے۔

مزید پڑھیں:  کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، خیبرپختونخوا اپنی پائی پائی وصول کریگا، مزمل اسلم
مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ

بارکونسل نے اے ڈی آر ایکٹ اور منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم واپس لینے کامطالبہ کیا ہے۔