ice seller arrested

لکی مروت: پولیس اورنارکوٹکس ٹیم کی کاروائی،آئس فروش گرفتار،519 گرام آئس برآمد

ویب ڈیسک(لکی مروت)لکی مروت میں تجوڑی پولیس اور نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم نے بخمل احمد زئی میں مشترکہ کاروائی کی۔

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش

پولیس ذرائع کے مطابق آئس فروش کوپولیس کے ساتھ مبینہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم سےایک کلاشنکوف ، پستول اور 519 گرام آئس بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری