dir rian

لوئر دیر : بارشوں سے متعدد علاقوںمیں بجلی کی فراہمی معطل ،ٹریفک نظام درہم برہم

(لوئر دیر)لوئر دیر میں رات سے شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔زیارت ،تالاش اور شمشی خان کے مقام پر برساتی نالا میں سیلاب اور طغیانی کا خدشہ ہے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل متاثرین کمیٹی کا نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

سیلاب کے سبب دونوں مقامات پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ماہرین کا کہنا ہے کے بارشوں کے ٹماٹر اور مکئی کے فصل پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں بارش و ژالہ باری، گندم سمیت دیگر کھڑی فصلیں متاثر