ایک شخص

شانگلہ ، کار کھائی میں گرگئی ،ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

ویب ڈیسک :شانگلہ میں یختنگی کے مقام پر تیز رفتار کارگہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افرادزخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 شانگلہ کے ترجمان کے مطابق سیاحتی مقام یختنگی کے مقام پر موٹرکار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری تھی۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزیر جنگلات کا ٹمبرسمگلنگ کا نوٹس ،چکدرہ فارسٹ چیک پوسٹ کا عملہ معطل

یہ بھی پڑھیں :پابندیوں میں نرمی’ ٹرانسپورٹ بحا ل

کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  9 مئی کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بننا چاہئے ،گورنر خیبرپختونخوا