sikh-killed-firing-peshawar

پشاور میں معروف سکھ حکیم کو قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور میں معروف سکھ حکیم کو قتل کر دیا گیا،چارسدہ روڈ پر واردات کے بعد نامعلوم قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔حکیم ستنام سنگھ عرصے سے پشاور میں حکمت کی دکان کر رہے تھے ،پولیس کے مطابق مقتول سکھ حکیم کو چارگولیاں ماری گئیں۔بعض ذرائع اسے پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات قرار دے رہے ہیں۔پولیس نے واردات کی اطلاع ملنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان