گل بہار گاڑی سے نعش برآمد

گل بہار میں گاڑی سے نعش برآمد

ویب ڈیسک : صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ گلبہار کی حدود میں گاڑی سے نعش برآ مد ہوئی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا، پولیس نعش کی شناخت سے معلق مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا