پشاور: کورونا وائرس کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں سرکاری چھٹیوں میں توسیع کردی گئی . 13 اپریل کو ختم ہونے والے چھٹیوں میں18 اپریل تک توسیع کردی گئی،محکمہ بحالی و آباد کاری نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا.اعلامیہ کے مطابق ضروری محکمے جنکی چھٹیاں کینسل ہیں وہ چھٹیاں نہیں کرسکیں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments