پشاور:خیبرپختونخوا میں کرونا /محکمہ صحت کے اعداد و شمارجاری. محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد865ہوگئی گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 65 افراد وائرس کی تصدیق ہوگئی .صوبے میں کرونا کے باعث مزید 3 افراد زندگی کی بازی ہارگئے .مجموعی تعداد 38ہوگئی . صوبے میں اب تک 178 افراد کرونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے .محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 5ہزار 88 افراد کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں .ایک ہزار 667 افراد کے ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہے .
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments