ایشیا کپ، بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دعوت دیدی

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ہائی ولٹیج ٹاکرے میں بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان کی جانب سے فاسٹ بائولر نسیم شاہ ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتنے میرے ہاتھ میں نہیں ہے تاہم اگر میں بھی ٹاس جیت جاتا تو پہلے بائولنگ کو ہی ترجیح دیتا

مزید پڑھیں:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹف شیڈول جاری، افریقہ اور آسٹریلیا سے ٹاکرا ہوگا