اب موبائل پاکستان میں تیار ہونگے 22 مئی 20203 جون 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ویب رپورٹ : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں موبائل فون ڈیوائس مینوفیکچرنگ کی پالیسی کی منظوری دے دی، مقامی سطح پرموبائل فونز کی تیاری اورہینڈسیٹوں کی اسمبلنگ ہوسکے گی ۔