آج مشرق اداریہ سے

پشاور میں ائر انڈیکس کا 245 ہونا حقیقی شرح نہیں یہاں ہوا کی کثافت ماپنے کے آلات مقررہ سطح سے اونچے نصب ہیں جو اصل میں مزید خطرناک شرح ریکارڈ ہوسکتی ہے اس کے باوجود موجودہ پیمانہ بھی خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا ہے ماحولیاتی ادارے اور حکومت کو احساس ہی نہیں کہ پانی سر سے اونچا ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  مذاکرات ،سیاسی تقطیب سے نکلنے کا راستہ