ڈونلڈ ٹرمپ کے ری پبلکن کے صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو ہیمشائر کی پرائمری بھی جیت لی جبکہ اس کیس میں نکی ہیلی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
نیو ہیمشائر کے پرائمری انتخاب میں نکی ہیلی کو ہزاروں ووٹوں سے ہرانے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قسمت پھر سے چمک اٹھی ہے اور ان کے ری پبلکن صدارتی امیدوار کی حیثیت سے لڑنے کے مضبوط امدیور بن گئے ہیں۔
نکی ہیلی کا شکست کے باوجد کہنا تھا کہ ٹرمپ کو ریپبلکن امیدوار بنانا بائیڈن کی جیت کے مترادف ہو گا۔

مزید پڑھیں:  شدید تشدد کا شکار فلسطینی سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید