ٹیم کو جہاں میری ضرورت ہوگی میں کھیلوں گا، اعظم خان

ویب ڈیسک: پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ٹیم کو جہاں میری ضرورت ہوگی میں کھیلوں گا، کھلاڑی کو نمبر کی پرواہ کئے بغیر ملک کیلئے کھیلنا چاہئے۔
اعظم خان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں دیگر غیر ضروری باتوں پر توجہ دینے کی بجائے کوشش کروں گا کہ آئندہ میچز میں اپنے روایتی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھکے ماروں اور شائقین کو اپنے کھیل سے محظوظ کروں۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف