لاپتہ 14 ماہی گیروں میں 3 کی نعشیں سمندر سے نکال لی گئیں

ویب ڈیسک: سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں اہم پیش رفت، کشتی میں سوار 14 ماہی گیروں میں سمندر سے 3 کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق نعشیں مقامی ماہی گیروں کو ملیں، مقامی ماہی گیروں نے لاشیں میری ٹائم سکیورٹی کے حوالے کر دیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سمندر میں کشتی ڈوب گئی تھی جس میں 14 ماہی گیروں کا کچھ پتہ نہ چل سکا تھا۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف