پی ایس ایل 9، دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں یونائیٹڈ اور زلمی مدمقابل

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں یونائیٹڈ اور زلمی مدمقابل آ گئے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے سیزن 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔
پی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ کے ٹف ہونے کا امکان ہے کیونکہ اس میچ کی فاتح ٹیم ہی پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی دوڑ میں شامل رہے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی