بنوں، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے تھانہ بکاخیل کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے جمیل کوچی نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مقتول علاقہ بکا خیل کے مقامی طالبان قادر زمان کا بندہ تھا۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات