kashmir 1

کشمیریوں پر مودی سرکار کا ایک اور وار

ویب ڈسک : نئےحکم نامہ کیمطابق بھارتی فوج کو کشمیر کی زمین پر قبضے اور خریداری کیلئے کسی این او سی کی ضرورت نہیں۔ ، بارڈر سیکیورٹی فورس اور پیرا ملٹری فورسز اب کسی مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کشمیر میں جہاں چاہیں زمین خرید سکتے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حکام ذہنی توازن کھو چکے، انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، ایران