Capture 9

لوئردیرمیں تشدد ذدہ بچی کو حقیقی ماں کے حوالہ کردیا

ویب ڈیسک (لوئردیر): لوئردیر تھانہ خال کے حدود میں تشدد ذدہ بچی کو حقیقی ماں کے حوالہ کردیا، عدالت نے 3 سالہ بچہ ھاجرہ کوماں کے حوالہ کرنے کے احکامات صادر کئے، ماں بچی کو دیکھ کر زار وقطار رونے لگی، ماں نے ڈی پی او لوئردیر اور ایس ایچ او کا شکریہ ادا کیا،
بچی کو راتوں رات چترال پہنچا یا گیا۔

مزید پڑھیں:  لکی سیمنٹ فیکٹری پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق