police 3

محمد زئی میں پولیس مقابلہ، دو جرائم پیشہ ہلاک اور دو زخمی. ڈی پی او جاوید اقبال

ویب ڈیسک (کوہاٹ):ڈی پی او جاوید اقبال کے مطابق محمد زئی میں پولیس مقابلہ، دو جرائم پیشہ ہلاک اور دو زخمی ، پولیس مقابلے میں تین جرائم پیشہ افراد گرفتار، مقابلے میں ہلاک دونوں جرائم پیشہ افراد پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس مقابلے میں تین جرائم پیشہ افراد گرفتار، مقابلے میں ہلاک جرائم پیشہ افراد متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے، پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں جرائم پیشہ افراد علاقے کیلئے دہشت کی علامت تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی