جنوبی وزیرستان میں فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں دونوں فریقین میں سے ایک ایک مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ نےعمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس خارج کر دیا

ویب ڈیس: خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر عدالت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا، عمران خان توہین عدالت کی کارروائی سے بچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس خارج کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس

آڈیو لیکس نے عمران خان کی سنگین سازش بے نقاب کردی، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی آڈیو لیکس نے پاکستان کے مفادات کے خلاف سنگین سازش بے نقاب کر دی، اب اداروں میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اداروں مزید پڑھیں

جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا، پورا پاکستان تیار ہو جائے، فواد چودھری

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فودچودھری نے کہا ہے کہ جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا، پورا پاکستان تیار ہو جائے، عوام کا فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی۔ فوادچودھری نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دیدی

بنگلہ دیش میں جاری ویمن ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اپنے دوسرے میچ میں بھی پاکستانی خواتین نے میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔ نیب کو مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی پر مزید پڑھیں

روس کی واپسی، یوکرینی فوج اہم شہر لائمن پر پھر قابض ہو گئی

ویب ڈیسک: یوکرینی فوج نے اہم شہر لائمن پر پھر قبضہ جما لیا، روس فورسز ہفتے کو ڈونٹیسک خطے میں واقع اہم شہر لائمن سے پیچھے ہٹ گئی تھی۔ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی جانب سے شیئر کردہ ایک انٹیلی مزید پڑھیں

پاپائے روم فرانس کی روس اور یوکرین سے تشدد اور موت کا سلسلہ بند کرنے کی اپیل

ویب ڈیسک: پاپائے روم فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔ پاپائے روم فرانسس نے نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 15 روزہ انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا آغاز

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت سمیت پورے صوبہ بھر میں 15 روزہ انسداد ٹائیفائڈ مہم آج سے شروع کر دیا گیا۔ انسداد ٹائیفائیڈ مہم عالمی ادارہ صحت کی تکنیکی و مالی معاونت سے چلائی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق مہم مزید پڑھیں

ساتواں ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے ساتویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم میں محمد مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کیمرون نوری جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

برطانوی ٹینس کھلاڑی کیمرون نوری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد وہ اب جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرینگے، ستائیس سالہ کیمرون نوری گزشتہ ہفتے کورین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں شدید بخار مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی سے 174 ہلاک

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 174 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی میں سینکڑوں شائقین زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

سائفر ایک حقیقت ہے جو حکومت نے مان لیا، شاہ محمودقریشی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ کابینہ نے بھی سائفر کی اہمیت کا اعتراف کیا، تحقیقات کا حکم دینے والے یہی لوگ ہیں جو سائفر کو تسلیم نہیں کرتے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس معاملہ، حکومت کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے ڈپلومیٹک سائفر سےمتعلق آڈیو لیک پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے آڈیو لیک کےمعاملے پر عمران خان اور ان کے دور کے وزرا اور سابق مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ، نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ نیوزی لینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کی کمزور ٹیم کو نو وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے ملائیشیا کو بیٹنگ مزید پڑھیں