سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ

میرانشاہ، سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ،21اہلکار زخمی

میرانشاہ( نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان میں سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ میرعلی سب ڈویږن میں سکیورٹی فورسز کے کانوائے پر خودکش حملہ ہو اہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق21سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر بل مسترد

تنظیم المدارس کے 350 مفتیان نے ٹرانس جینڈر بل مسترد کر دیا

پشاور(مشرق نیوز)تنظیم المدارس خیبر پختونخوا کے 350 مفتیان نے ٹرانس جینڈر بل کو مسترد کر دیا۔ تنطیم المدارس اہل سنت پاکستان کی صوبائی کانفرنس کے موقع پر صوبائی قائدین اور علما کرام نے کہا کہ مدارس ملک کی نظریاتی سرحدوں مزید پڑھیں

ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی تائیکوانڈو کھلاڑیی وطن واپس پہنچ گئے

ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی تائیکوانڈو کھلاڑیی وطن واپس پہنچ گئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کھلاڑیوں کاگرمجوشی سے استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان اولمپک کے انفرادی رکن وسیم ہاشمی، ممبرپی مزید پڑھیں

مائونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پرچم سربلند کردیا

پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری "تیسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں گولڈ میڈلز جیت لئے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے سلورمیڈلز اپنے نام کئے۔ پلس87 مزید پڑھیں

ٹی ٹین لیگ، محمد عامر کا بنگلہ ٹائیگرز کے ساتھ معاہدہ

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے سیزن کے لئے ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ ڈرافٹنگ تقریب گزشتہ روزہوئی جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈیئٹرز نے آندرے رسل، مجیب الرحمان مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کا فیڈریشن عہدیداروں پر عدم اعتماد کا اظہار

قومی ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کا فیڈریشن عہدیداروں پر عدم اعتماد کا اظہار, نو مزید کھلاڑیوں نے قومی ہاکی کیمپ جوائن نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر اور سیکرٹری کی یقین دہانی کے باوجود قومی کھلاڑی مزید پڑھیں

قذافی سٹیڈیم پاک انگلینڈ میچوں کیلئے تیار، سکیورٹی بھی ہائی الرٹ

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریزمیچوں کے لئے قذافی سٹیڈیم میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ سکیورٹی ادارے بھی الرٹ ہو گئے۔ ٹیمیں بھی لاہور پہنچ گئیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے بقیہ تین میچوں کے لے لاہور مزید پڑھیں

مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب

ویب ڈیسک: مریم نواز کے خلاف کرمنل کیس زیر سماعت ہے، ان کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کر دیا۔ مزید پڑھیں

آئندہ سیاسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ شدید برہم ہو گئے، کہا آئندہ سیاسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے یہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: کوئٹہ کے قریب ہزار گنجی میں دہشتگردوں اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق مزید پڑھیں

ضلع کرم میں مکان منہدم

ضلع کرم میں مکان منہدم ہونے سے خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ویب ڈیسک:ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم میں مکان منہدم ہونے سے خاتوں اور بچوں سمیت خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم کے علاقے تری تنگ میں مکان منہدم ہوگیا، مزید پڑھیں

گھریلو تنازع، شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چھوٹا بازار میں شوہر نے سنگلدلی کی انتہا کردی، گھریلو تنازع پر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ماں اور بیٹی کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں۔ پولیس مزید پڑھیں

باجوڑ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی

ویب ڈیسک: باجوڑ کی تحصیل ماموند میں شیخ بابا کے قریب گاڑی میں سوار شخص نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے ایک اہلکار شہید، ایک کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار نے چیک پوسٹ پر گاڑی کو رکنے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی میں شامل ٹیموں کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا

نیشنل ٹی ٹونٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے کامیاب انعقادکے بعد پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں طویل طرز کی کرکٹ پر مشتمل قائداعظم ٹرافی اور کرکٹ ایسوی ایشنز چیمپئن شپ جیسے مزید پڑھیں

سارا قتل کیس، صحافی ایاز میر کی ایک روزہ ریمانڈ، اہلیہ کی3 روزہ ضمانت منظور

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے سارا قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز میر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ جبکہ انکی اہلیہ ثمینہ شاہ کی 3 روزہ عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت کے ایڈیشنل مزید پڑھیں