پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 6 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ گیا، 2دونوں پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا مزید پڑھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے چوتھے ون ڈے میچ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج، اولے سٹون کو ٹی ٹوئنٹی کیپ دی جائیگی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کراچی میں کھیلا جائیگا، انگلینڈ کی ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے، انگلینڈ کی ٹیم آج پاکستان کیخلاف ہونے مزید پڑھیں

برطانوی باکسر جوجوائس نے جوزف پارکر کو ناٹ آئوٹ کردیا

برطانوی باکسر جو جوائس نے ڈبلیو بی او باکسنگ مقابلے میں اپنے حریف نیوزی لینڈ کے جوزف پارکر کو 11 رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے کامیابی حاصل کرلی، 11ویں رائونڈ میں پارکر کو پڑنے والا مکا زور رہا اور وہ مزید پڑھیں

کورین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، ایما راڈوکونو سیمی فائنل میچ سے دستبردار

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو ان فٹ ہونے کے بعد کورین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہو گئی ہیں، انیس سالہ ایما جن کا مقابلہ لٹویا کی جیلینا اوسٹاپینکو سے تھا کو میچ کے دوران طبی امداد مزید پڑھیں

کیریبین پریمیئر لیگ ، گیانا نے ٹرینبیگو نائٹ رائیڈرز کو شکست دیدی

ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واررئیرز نے ٹرینبیگو نائٹ رائیڈرز کو 37 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ٹرینبیگو نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیانا ایمازون واررئیرز کو کھیلنے کی دعوت دی مزید پڑھیں

عمران خان نے اسمبلی میں واپسی امریکی سائفر کی تحقیقات سے مشروط کردی

ویب ڈیسک: چیئرمین عپاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کی مشروط آمادگی ظاہر کردی اور کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی میں واپس آسکتے ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

خون میں لت پت نوجوان تڑپتا ہوا دم توڑ گیا، پولیس ویڈیو بناتی رہی

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے علاقے چہان میں نوجوان کی ہلاکت کا ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا، خاتون نے گھر میں گھسنے والے نوجوان کو گھولی مار کر قتل کر ڈالا۔ عینی شاہد کے مطابق نوجوان گولی لگنے کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈِسک:لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

بیوی کے قتل کا الزام، سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: سینئر صحافی ایازمیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کو بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملزم شاہ نواز کو اسلام آباد سول جج مبشر حسن چشتی کی مزید پڑھیں