خاتون رپورٹر

وزیراعظم کا خاتون رپورٹر کے اہلخانہ کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کر کے جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کو چیک حوالے کرنے کی ہدایت ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے چودھری شجاعت حسین کی ملاقات

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شجاعت حسین کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چودھری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی مزید پڑھیں

مریم نواز این آر او

مریم نواز کی بریت کو این آر او کہنا قابل مذمت ہے، وزیراعظم

نواز شریف نے کوئی این آر او نہیں مانگا تھا بلکہ خود عدالت سے پاناما کی تحقیقات کی درخواست کی تھی، پارٹی کے دیگر رہنماوں سمیت ہم نے بہادری سے جیلیں کاٹیں، نیب کے عقوبت خانے بھگتائے اور بدترین مظالم مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےوزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی حلف برداری کی تقریب سے قبل مزید پڑھیں

آڈیو لیکس

آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ ہے: وزیراعظم کا اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کا اعلان

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات نہیں، مریم نواز نے اپنے داماد کے لیے کوئی رعایت یا سفارش نہیں مانگی، آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک:اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

وزارت خزانہ کیلئے نامزد اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

وزارت خزانہ کے لیے نامزد سینیٹر اسحاق ڈار وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک دوروں کے بعد لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین

سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے پاکستان کی نظریں عالمی برادری پر ہیں، وزیراعظم

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان کی نظریں بیرونی امعداد پر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے گفتگو ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عمران خان

ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور وزیراعظم باہر دورے کر رہے ہیں،عمران خان

موجودہ حکومت نے کسانوں کا معاشی قتل کیا، برآمدات گر رہی ہیں، صنعت بند ہو رہی ہے اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور وزیراعظم باہر دورے کر رہے ہیں،عمران خان چکوال میں جلسے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان نے سیلاب کی شکل میں موسمیاتی تبدیلی کی قیمت ادا کی، وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت پاکستان نے سیلاب سے تباہ کاریوں کی صورت میں اداکی ہے، کیایہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر ممالک کو بھی ایسی صورتحال کا سامناکرناہوگا؟ وزیراعظم محمد شہباز شریف ویب مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز

وزیراعظم نے 300 یونٹ والوں کیلیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگا واٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد

وزیراعظم کا کےپی میں سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کااعلان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی، وزیر اعظم کی ہدایت پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستان کیلئے مثبت پیش رفت ہے، وزیراعظم

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی بحالی پاکستان کی معیشت کیلئے مثبت پیش رفت ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف ویب مزید پڑھیں

300 یونٹ والے بجلی صارفین کو ریلیف

وزیراعظم نے 300 یونٹ والے بجلی صارفین کو ریلیف کا کہا ہے، وزیرخزانہ

وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قطر نے 3 مزید پڑھیں

ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال

وزیراعظم نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال کرنے کا حکم دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام سرکاری محکموں کو اپنے کھیلوں کے شعبے (ڈیپارٹمنٹل سپورٹس) بحال کرنےکا حکم دے دیا۔وزیراعظم ہاؤس میں دولت مشترکہ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

بجلی کے زائد بلوں پر وزیراعظم برہم

بجلی کے زائد بلوں پر وزیراعظم برہم، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلوں کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے بلز کی شکایات مزید پڑھیں

Shehbaz sharif

گوادرکے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بلوچستان خصوصا گوادر میں بجلی کے مسائل کے حل کیلئے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آئندہ 10 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پشاور کا دورہ

الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم کا پشاور کا دورہ

ویب ڈیسک( اسلام آباد ): الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کے باوجود وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اخبارات کے ذریعے معلوم ہوا ہے وزیراعظم نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

پاکستان میں اب بھی خطے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں نئے جی ڈی آئی ایس، مہنگائی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو ہوئی۔اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں