بلاول

عوام کو ملک میں 30 لاکھ گھر بنا کر دوں گا‘بلاول

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس عوامی معاشی معاہدہ لےکرآیاہوں، انشااللہ عوام کو ملک میں 30 لاکھ گھر بنا کر دوں گا۔ حیدر آبادمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پولیس گاڑیوں پر حملہ

کرک :پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس گاڑیوں پر حملہ‘متعدد اہلکار زخمی

ویب ڈیسک : کرک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ‘گاڑیوں پر حملہ کردیا ‘متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے سیاسی جماعت نے انتظامیہ سے جلسے کی اجازت نہیں لی تھی پولیس نے منع کیا تو مزید پڑھیں

اجتماعات پر پابندی

انتخابات 2024، بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش نظر عوامی جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ویب ڈیسک: انتخابات 2024 کے پیش نظر بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نگران مزید پڑھیں

غیرملکی اسلحے

پاکستان کی سرزمین پر غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

ویب ڈیسک: پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانیوالے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرعام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کیخلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

بارشوں کا سلسلہ

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث سردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں کہیں تیز اور کہیں آہستہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں

الیکشن منیجمنٹ سسٹم

الیکشن منیجمنٹ سسٹم ہیک کرنے کا خدشہ بے بنیاد ہے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم سی) ہیک کرنے کا خدشہ بے بنیاد ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کی ترسیل کیلئے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم مزید پڑھیں

جینوئن الیکشن

الیکشن برائے الیکشن نہیں، جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ

ویب ڈیسک: جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن برائے الیکشن نہیں بلکہ الیکشن جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں۔ لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا مزید پڑھیں

جنرل نشستوں

عام انتخابات، خواتین کو جنرل نشستوں پر 5فیصد ٹکٹ نہ دینے کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں خواتین کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سماجی تنظیم عورت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے انتخابات 2024 مزید پڑھیں

کراچی میں باران رحمت

کراچی میں باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی، جگہ جگہ پانی جمع

ویب ڈیسک: کراچی میں باران رحمت کو انتظامی نااہلی نے شہریوں کے لئے زحمت بنا دیا. جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کے باعث بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شہریوں کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی عام انتخابات کیلئے نااہل قرار، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی عام انتخابات کیلئے نااہل قرار دیدیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سائفر کیس کی بنیاد پر شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی تقسیم کا منصوبہ تیار، انتخابات سے قبل منظوری کا امکان

ویب ڈیسک: قومی ایئر لائِن پی آئی اے منقسم کرنے کا منصوبہ وفاقی حکومت نے تیار کر لیا ہے جس کی منظوری انتخابات سے قبل دیئَے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ پی آئی اے کے کلیدی مزید پڑھیں