Untitled 1 439

پشاور:پی آئی سی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز،ہارٹ اینڈ لنگز ٹرانسپلانٹ کے علاج کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور):ترجمان پی آئی سی کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز،ہارٹ اینڈ لنگز ٹرانسپلانٹ اور دوسرے امراض قلب کے علاج کا آغاز، پی آئی سی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجری اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا جا سکے گا، بچوں کے دل میں پیدائشی سوراخ جیسی بیماریوں کا علاج بھی ہو سکے گا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا حکومت کا نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری، تفصیلات طلب