images 1 40

لوئردیر:لوڈشیڈنگ معمول بن گئی،شہری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک(لوئردیر) لوئردیر تحصیل ثمرباغ کے علاقوں میں بجلی نمبر پر تقسیم،بجلی نمبرواری کی وجہ سے لوڈشیڈنگ معمول بن گئی ہے ۔

عوام کا کہنا تھا کہنمبر واری کا سلسلہ 15 سال سے جاری ہے ،ہر24 گھنٹے بعد بجلی ملتی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، معمولی تکرار پر چاقو چل گیا، جماعت نہم کا طالبعلم قتل

اس ضمن میان علاقائی یوتھ نے اجلاس طلب کرکے بڑی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا

نوجوانوں کا کہنا تھا کہ کافی انتظار کیا کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا،مزید انتظار نہیں کرینگے بجلی نظام درست نہ ہوا تو ضلعی ہیڈکوارٹر بند کردینگے۔