rescue1122

سوات: سوزوکی کھائی میں جا گری،7افراد زخمی

ویب ڈیسک (سوات)سوات مٹہ بالاسور کے مقام پر سوزوکی سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سب انسپکٹر عامر گاڑی کا چالان کرنے پر قتل، سپاہی زخمی

ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جن ممیں پانچ مرد، ایک خاتون اور ایک بچی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، بھائی کو قتل کرنے کے بعد اشفاق نامی شخص کا اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل