بڈھ بیر

بڈھ بیر میں 2افراد قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک :تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق خوشدل خان ولد مسلم اور عزیز ولد الیاس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم

یہ بھی پڑھیں:پابندیوں میں نرمی’ ٹرانسپورٹ بحا ل

دونوں مقتولین کی عمریں بالترتیب56اور58سال تھیں۔نعشوں کو پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور کے ایم سی منتقل کر دیا گیا۔ جاںبحق دونوں افراد کا تعلق سلیمان خیل کے علاقے سے بتا یا جاتا ہے

مزید پڑھیں:  بغیر مینڈیٹ مسلط پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، علی امین گنڈاپور